| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 746 | TRILOCULARE BIVENTRICULARE CAR R Noun Report Error! | ایک اذن اور دو بطن والا دل |
| 747 | TRILOGIC/ AL R Noun Report Error! | (قدیم یونان ) سہ المیہ ۔ تین المیہ ڈرامے جو ایک سلسلے میں دکھائے جاتے تھے ۔ |
| 748 | TRILOGY R Noun Report Error! | مُثَلّثیات ۔ تین ڈراموں ، اوپیروں یا ناولوں کا سِلسِلہ جِن میں ہَر ایک اپنی جگہ خاص اعتبار سے مُکَمّل ہو ، لیکن اکٹھے مِل کَر بھی اُن کا موضُوع تَسَلسَل مَربُوط ہو ۔ |
| 749 | TRIM R
Report Error! | کاٹنا کترنا ۔ |
| 750 | TRIM R Verb Report Error! | کاٹنا ۔ |