Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | VIBEX R Noun Report Error! | (مرضیات) گرمی دانہ ، قرمزدانہ ۔ |
47 | VIBRACULARIUM R Noun Report Error! | خطار ، تارینہ ۔ |
48 | VIBRACULUM R Noun Report Error! | خطار ، بعض مرکب الجسم جانوروں کا زائد عضو جس کی ارتعاشی حرکت سے غذا ان کے قریب اَجاتی ہے ، تارینہ ۔ |
49 | VIBRACULUM R Noun Report Error! | خطّار ۔ تارینہ ۔ پانی کے حشروں کے جِسم کی ایک چابک نُما ساخت جِسے وہ پھٹکار پھٹکار کر غذا اپنی پہنچ میں لے آتے ہیں ۔ |
50 | VIBRAMYCIN R Name Report Error! | ڈوکسی سائکلین کا تجارتی نام ۔ |