| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 436 |  VIDEO MEMORY R Noun Report Error! | ویڈیو میموری  ۔ ویڈیو  ایڈاپٹر یا ویڈیو سب سسٹم  میں واقع  ایک میموری جس سے ایک ویڈیو امیج تخلیق کیا جاتا ہے  ۔ | 
| 437 |  VIDEO MODE R Noun Report Error! | ویڈیو موڈ  ۔ وہ طریقہ کار جس  میں کمپیوٹر  کا ویڈیو ایڈاپٹر اور ڈسپلے مانیٹر سکرین پر امیجز کو دکھاتا ہے  ۔ | 
| 438 |  VIDEO NASTY R Noun Report Error! | بے تحاشا تشدّد یا کھلم کھلا جِنسی عریانیت پر مبنی فِلم ۔ | 
| 439 |  VIDEO RECORDER R Noun Report Error! | ویڈیو ریکارڈر ۔ ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے اور دِکھانے کا آلہ ۔ | 
| 440 |  VIDEO RECORDING R Noun Report Error! | ٹیلیویژن پر دکھائی جانے والی متحرک تصویر ۔ |