Sr. | English Words | Urdu Words |
1596 | VISITING LIST R Noun Report Error! | ان افراد کی فہرست جن سے ملاقات کرنی ہو ۔ |
1597 | VISITING NURSE R Noun Report Error! | نرس جو کسی اَبادی میں مریضوں کی عیادت کے لئے مقرر کی جاتی ہے ۔ |
1598 | VISITING NURSE R Noun Report Error! | نِجی نَرس ۔ نَرس جو کِسی خِدمتی اِدارے میں اِسے لیے مُلازِم رکھی جاتی ہے کہ بیمار کی اِس کے گھر میں جا کر خِدمت کرے ۔ |
1599 | VISITING PROFESSOR R Noun Report Error! | پروفیسر جسے کسی کالج یا محدود مدت کے لئے لیکچر دینے کے لئے مدعو کیا گیا ہو ( عموماً نصف یا ایک تعلیمی سال کے لئے ) ۔ |
1600 | VISITING PROFESSOR R Noun Report Error! | مہمان پروفیسر ۔ وہ پروفیسر جِسے کوئی یونیورسٹی تھوڑے عرصے عموماً ایک سمیسٹر کے لیے اپنے عملہ اُساتذہ میں شامِل ہونے کی دعوت دے ۔ |