| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 376 | Victory is not possible
R Phrase Report Error! | فتح ممکن نہیں ہے
|
| 377 | Victory is possible
R Phrase Report Error! | فتح ممکن ہے
|
| 378 | VICTORY ROLL R Noun Report Error! | ظفری گھماوٴ یا چکّر گھنی کامیابی کی علامت کے طور پر ۔ طیارے کا لڑھکنی کھانے کا عمل ۔ |
| 379 | VICTORY [ AL- FAT-H ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الفَتحّ ، قُرانِ پاک کی اڑتالیسویں [۴۸ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ لفظ ، فتح ، کے باعث ہے جو کہ سُورۃ ھَذا میں کئی مرتبہ آیا ہے۔ یہ سُورۃ ھِجری کے چھٹے سال میں مدینۃ اُلنبی میں نازل ہُوئی اور ۲۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
| 380 | VICTRESS R Noun Report Error! | جیتنے والی عورت ۔ فتح کرنے والی عورت ۔ |