Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | VIDEO CAPTURE DEVICE R Noun Report Error! | ویڈیو کیپچر ڈیوائس ۔ ایک ایسا ایکسٹنشن بورڈ جو اینا لاگ ویڈیو سگنلز کو ڈیجیٹل سگنلز میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
427 | VIDEO CASSETTE R Noun Report Error! | وِڈیو کیسٹ ۔ وِڈیو خانہ ۔ |
428 | VIDEO CASSETTE RECORDER R Noun Report Error! | وی۔سی۔آر ۔ وِڈیو کیسٹ ریکاڈر ۔ ٹی۔وی سیٹ سے ٹیلی ویژن پروگرام ریکارڈ کرنے والا آلہ جِسے بعد میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ |
429 | VIDEO COMPRESSION R Noun Report Error! | ویڈیو کمپریشن ۔ ڈیجیٹل فارم میں مخفوظ کی گئی ویڈیو تصاویر پر مشتمل فائلوں کے سائز میں کمی ۔ |
430 | VIDEO DIARY R Noun Report Error! | ویڈیو روزنامچہ ۔ کِسی فرد کا ویڈیو ریکارڈ کی عدد سے اپنی زندگی کے کِسی دور ، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل ۔ |