Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | YOU MAY BREAK, YOU SHE R Idiom Report Error! | جان جاۓ تو جاۓ پر آن نہ جاۓ ! ۔ |
862 | You may defer the turn of any of your wives you like, and may take any other you desire. There is no harm if you take any of those (whose turn) you had deferred. This would be better as it would gladden their hearts and they will not grieve, and each will R Holy Quranic Report Error! | (اور تم کو یہ بھی اختیار ہے کہ) جس بیوی کو چاہو علیحدہ رکھو اور جسے چاہو اپنے پاس رکھو۔ اور جس کو تم نے علیحدہ کردیا ہو اگر اس کو پھر اپنے پاس طلب کرلو تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ یہ (اجازت) اس لئے ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ غمناک نہ ہوں اور جو کچھ تم ان کو دو۔ اسے لے کر سب خوش رہیں۔ اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے خدا اسے جانتا ہے۔ اور خدا جاننے والا اور بردبار ہے |
863 | you may enjoy a holiday tomorrow provided you work till evening R Phrase Report Error! | تم کل چھٹی منا سکتے ہو بشرطیکہ آج شام تک کام کرو |
864 | you may fall or hurt yourself R Phrase Report Error! | آپ گرسکتےہیں یاخودکوزخمی کرسکتےہیں |
865 | you may go R Phrase Report Error! | تم جا سکتے ہو |