| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1751 | YOUTHFUL R Adjective
 Report Error!
 | جوان بالخصوص ظاہِری وضع قطع ۔ اور انداز و اطوار میں ۔ | 
| 1752 | YOUTHFUL R Adjective
 Report Error!
 | نوجوانی کا ۔ چالاک ۔ تیز ۔ نوعمر ۔ | 
| 1753 | YOUTHFUL R Adjective
 Report Error!
 | نوجوان ۔ نو خیز ۔ نو عمر ۔ نو جوانی کا  ۔ | 
| 1754 | YOUTHFUL OFFENDERS   R 
 Report Error!
 | نو عمر مجرمان (جب کسی شخص جس کی عمر ۱۶ سال سے کم ہو فوجدای عدالت حکم قید صادر کر کے تو عدالت یہ ہداہت کر سکتی ہے کہ اسے بجائے جیل خانہ کے تادیب خانہ (اصلاح خانہ ) میں رکھا جائے ایسے مجرمان کے لئے اصلاحی مکاتیب بھی قائم کئے جاتے ہیں ۔ ) | 
| 1755 | YOUTHFUL OFFENDERS   R 