| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 111 | YONI R Noun
 Report Error!
 | عورت کی شرمگاہ کی شکل یا نقش (جس کو ہندو مقدس سمجھتے ہیں اور اس کو  پوجتے ہیں اس لئے کہ ان کے دھرم کے مطابق یہ تولیدِ نسل کا ذریعہ ہے) ۔ | 
| 112 | YONI R Adjective
 Report Error!
 | يُونی ۔ مادَہ کے خارجی اعضائے تَناسَل کی عِلامَت ۔ | 
| 113 | YONKS R Noun
 Report Error!
 | طویل عرصہ ۔ لمبی مُدت ۔ لمبا عرصہ ۔ | 
| 114 | YOO-HOO R Interjection
 Report Error!
 | دُوسرے شَخص کی تَوَجُہ مَبذُول کَرانے يا اُسے بُلانے کے لِيے مُستَعمِل ۔ | 
| 115 | YOOP R Interjection
 Report Error!
 | لرزہ آور سسکیاں بھرنے کی حالت میں اس لفظ کی آواز کا اظہار ہوتا ہے ۔ |