Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | DEVELOPER R
Report Error! | ڈیولپر ۔ ایسے محلول جو چاندی پر سلور ہیلائڈ ز کے ذرات کی تحویل کرتے ہیں ۔ |
62 | DEVELOPER R Noun Report Error! | ترقی دینے والا ۔ نشو و نما دینے والا ۔ |
63 | DEVELOPER R Noun Report Error! | ترقی دینے والا ۔ نمو دینے والا ۔ آشکارگر ۔ تکمیل کار ۔ ظاہر کرنے والا ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو فوٹو گرافی کی پلیٹ پر تصویر کھینچنے کے بعد چاندی نمکیات کو چاندی کی دھات میں تبدیل کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
64 | DEVELOPER R Noun Report Error! | ڈویلپر ۔ جو سافٹ ویئر ڈیزائن اور تیار کرتا ہے ۔ |
65 | DEVELOPER R Noun Report Error! | ترقی دينے والا ۔ نشو نما دينے والا ۔ تکميل کو پہنچانے والا |