Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | DEVITRIFICATION R
Report Error! | عدم شفافیت ۔ شیشے کا قلماﺅ سیال حالت سے قلمی حالت میں شیشے کو لانا ۔۔۔۔۔ اس حالت میں شیشے کا شفاف پن ختم ہو جاتا ہے ۔ |
322 | DEVITRIFICATION R Noun Report Error! | غیر شفّافی ۔ زجاجیّت رُبائی ۔ ازالہ زجاجیّت ۔ شیشے کا قلماو ٴ۔ شیشے اور شیشے کے اجزا رکھنے والی دھاتوں میں بتدریج بہت چھوٹی چھوٹی قلمیں بن جاتی ہیں ۔ |
323 | devitrification the srystallization of glass which in its normal state is amorphous R Phrase Report Error! | شیشے کا قلماﺅ شیشہ جو عام طور پر متوازن حالت میں سفوف کا آمیزہ ہوتا ہے کا قلماﺅ جب شیشے میں قلماﺅ ہوتا ہے تو اپنی خصوصیت شفاف پن کھو دیتا ہے ۔ |
324 | DEVITRIFY R Verb Report Error! | شفافی سے محروم کرنا۔ غیر شفاف بنانا۔ آرپار دیکھنے کے ناقابل بنا دینا۔ |
325 | DEVOCALIZATION R Noun Report Error! | معدول کاری۔ کسی حرف کی جہریت اور مسموعیت سے محروم کرنے کا عمل۔ |