Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | DEVELOPER S TOOLKIT R Noun Report Error! | ڈویلپرز ٹول کٹ ۔ روٹینز کا ایک سیٹ جسے اس طرز پر ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ ڈویلپرز کسی دیے گئے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم یا یوزر انٹرفیس کے لیے پروگرامز بآسانی تیار کر سکیں ۔ |
67 | DEVELOPING BATH R Noun Report Error! | ( فوٹو گرافی ) اجاگر جنتر ۔ |
68 | DEVELOPING COUNTRIES R
Report Error! | ترقی پذیر ممالک ۔ |
69 | DEVELOPING COUNTRIES R Adjective Report Error! | ترقی پذیر ممالک ۔ |
70 | DEVELOPING COUNTRY R Adjective Report Error! | وہ ملک جس کے ماضی میں قدرتی وسائل پسماندگی کا شکار رہے ہوں اور اب جلد از جلد ان کو ترقی دی جا رہی ہو ۔ |