Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | DEVIL DOM R Noun Report Error! | شیطانی حکومت ۔ شیطان کا راج ۔ قلمرو شیطان ۔ شیطنت ۔ |
192 | DEVIL DRUM R Noun Report Error! | ایک قسم کا ڈھول جو رسم کے موقع پر بجاتے ہیں ۔ |
193 | DEVIL DUNG R Noun Report Error! | ہینگ ، ہنیگا ، اوشی ، انگشت گندھا |
194 | DEVIL FIRE R Noun Report Error! | اگیا بیتاں ۔ وہ شعلہ جو طوفان کے وقت جہاز پر دکھائی دیتا ہے ۔ |
195 | DEVIL FISH R Adjective Report Error! | ڈیول فش ۔ ہشت پا ۔ عظیم الجثہ سمندری مچھلی ۔ شمالی امریکہ کے گرم سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا سر اضافی طور پر آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔ اگلے مہیپر بہت بڑے ہوتے ہیں اور پروں کی طرح دکھائی دیتے ہیں ۔ آٹھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ جبکہ وزن دو ٹن کے قریب ہوتا ہے ۔ |