Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | DEVICE MANAGER R Noun Report Error! | ڈیوائس مینیجر ۔ ایک سافٹ یوٹیلٹی جو ہارڈ ویئر کنفگریشن سینگز دیکھنے اور تبدیل کرنے میں استعمال ہو سکتی ہے ۔ جیسا کہ انٹرپشن ، بیس ایڈریسز اور سیریل کمیونیکیشنز پیرامیٹرز ۔ |
167 | DEVICE NAME R Noun Report Error! | ڈیوائس نیم ۔ وہ لیبل جس سے آپریٹنگ سسٹم ایک کمپیوٹر سسٹم کے جزو کی شناخت کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر ایم ایس ڈاس ڈیوائس نیم پہلی سیریل کمیونیکیشنز پورٹ کی شناخت کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ |
168 | DEVICEFUL R Adjective Report Error! | اختراع پسند ۔ خوش تدبیر ۔ انوکھا ۔ |
169 | DEVICEFULLY R Adverb Report Error! | خوش تدبیری سے ۔ اختراع پسندی کے ساتھ ۔ |
170 | DEVICEFULNESS R Noun Report Error! | خوش تدبیری ۔ |