Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | NEUROLOGIZE R Verb Report Error! | کرداری مظاہر کی اعصابی اصطلاحوں میں تشریح کرنے کی کوشش کرنا ۔ |
112 | NEUROLOGY R Adjective Report Error! | نیورالوجی ۔ اعصابی نظام کا سائنسی مطالعہ ۔ اس میں نظام کے افعال اور بے قاعدگیاں شامل ہیں ۔ |
113 | NEUROLOGY R Adverb Report Error! | علم طب کی شاخ جس میں اعصابی نظام کی بیماریوں اور خود اعصاب کی بناوٹ اور فعل وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
114 | NEUROLOGY R Adjective Report Error! | علم العلاج کی شاخ جس میں عصبی نظام کی بیماریوں اور اعصاب کی بناوٹ اور کارکردگی وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
115 | NEUROLOGY R Noun Report Error! | عِلمُ الاعصاب۔ عصبیات |