Sr. | English Words | Urdu Words |
176 | NEUROPATHOLOGY R Adjective Report Error! | علم طب کی ایک شاخ جو اعصابی بیماریوں کے بارے میں بحث کرتی ہے ۔ |
177 | NEUROPATHOLOGY R Noun Report Error! | ایک شعبہ طب جو اعصابی بیماریوں کا علاج کرتا ہے ۔ |
178 | NEUROPATHY R Adjective Report Error! | نظام عصب کا کوئی مرض ۔ |
179 | NEUROPATHY R Noun Report Error! | عصبی عارضہ ۔ نِظام اعصاب کا بِگاڑ ۔ ایک یا کئی بیرونی سروں پر واقع اعصابی ڈوریوں کا نقص جو کمزوری اور اعضا کے سُن ہونے کا باعِث ہوتا ہے ۔ |
180 | NEUROPHARMACLOGY R Greek Report Error! | فارمیکالوجی کی شاخ جو عصبی نَظَام کو مُتاثَر کَرنے والی ادویات کے مُتَعلِق ہے |