Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | NEUROCYTOMA R Noun Report Error! | عصبی خلیہ کی رسولی |
42 | NEURODEALGIA R Noun Report Error! | شبکیہ میں درد |
43 | NEURODERMATITIS R
Report Error! | نیوروڈر میٹی ٹس ۔ لائیکن سمپلکن ۔ کھال کے چمڑے دار ۔ دبیز ٹکڑے ۔ |
44 | NEURODERMATITIS R Adjective Report Error! | ایک جلدی مرض جو خارش سے ملتا جلتا ہے کھال موٹی ہو جاتی ہے بے چینی اور بار بار کھجلانے سے جلد پر خراشیں پڑ جاتی ہیں ۔ |
45 | NEURODERMATITIS R Adjective Report Error! | خارش سے ملتا جلتا ایک جزوی مرض جس میں خارش سے جلد موٹی اور دبیز تر ہوجاتی ہے ۔ اضطراب اور بار بار کھجلی کے باعث جلد پر خراشیں پڑجاتی ہیں ۔ |