Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | NEUROPLASTY R Adjective Report Error! | عمل جراحی کے ذریعے رگوں کی قطعہ برید بغرض علاج ۔ |
192 | NEUROPLASTY R Noun Report Error! | عمل جراحی کے وساطت سے بغرض علاج رگوں کی قطع و برید ۔ |
193 | NEUROPOD R Noun Report Error! | (حیوانیات) بے ریڑھ کا یا چوڑی دار جسم والا جس کے حرکی اعضا (ہاتھ،پاﺅں وغیرہ) جسم کے عصبی پہلو کی طرف ہوتے ہیں ۔ |
194 | NEUROPODIAL R Adjective Report Error! | (حیوانیات) نیوروپوڈیم سے متعلق ۔ پیراپوڈیم کی نچلی شکمی یا عصبی شاخ سے متعلق۔ زائدہٴ پاکے نچلے شکمی یا عصبی حصے سے متعلق ۔ |
195 | NEUROPODIUM R Adjective Report Error! | نیوروپوڈیم ۔ عصبی محوریہ کی شاخ ۔ |