Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | NEURORTHIDAE R Adjective Report Error! | نیوروتھیڈا ۔ عصبی پردار حشرات کا چھوٹا سا لیکن وسیع طور پر پایا جانے والا خاندان ۔ چشم حشرہ نا پید ہوتی ہے ۔ پروں پر محدود رگ بندی ہوتی ہے ۔ لاروا پانی میں رہتا ہے ۔ |
222 | NEUROSAL R Noun Report Error! | عصبانی |
223 | NEUROSARCOMA R Noun Report Error! | عصبی سرطانی رسولی |
224 | NEUROSCIENCE R Noun Report Error! | عِلم الاعصاب ۔ اِس میں وہ سب علوم شامِل ہیں جو اعصاب اور دماغ کی ساخت اور عمل سے بحث کرتے ہیں ۔ |
225 | NEUROSCLEROSIS R Noun Report Error! | عصب کا سخت ہو جانا |