Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | WHOIS R Noun Report Error! | ہُو ایس ۔ انٹرنیٹ کی ایک سرویس جو کچھ ڈومینز فراہم کرتی ہیں ، جس کی مدد سے ایک صارف ڈومین کے ڈیٹا بیس مین موجود صارفین کے ای میل ایدریسز اور دوسری انفارمیشن حاصل کر سکتا ہے ۔
|
522 | WHOIS CLIENT R Noun Report Error! | ہُو ایس کلئنیٹ ۔ ایک پروگرام جس کی مدد سے ایک صارفین کے یوزر نیمز ، ای میل ایدریسز اور دوسری طرح کی انفارمیشن تک رسائی حاصل کرتا ہے ۔ |
523 | WHOLE R
Report Error! | پورا ، سارا ۔ |
524 | WHOLE R Adjective Report Error! | پورا ۔ کل ۔ سارا ۔ اچھا ۔ صحیح ۔ تندرست ۔ |
525 | WHOLE R Noun Report Error! | سالم چیز ۔ مکمل چیز ۔ کل مقدار ۔ |