Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | WHOOPEE R Noun Report Error! | خُوشی کا نَعرَہ ۔ جوش و خَروش اور مُسَرَّت بھَری چيخ ۔ |
692 | WHOOPEE R Noun Report Error! | خوشی کا شور ۔ ( امریکہ ) دھما چوکڑی ۔ خرمستی ۔ |
693 | WHOOPEE CUSHION R Noun Report Error! | ربڑ کا گدا جِس پر بیٹھنے سے پادنے کی آواز آتی ہے ۔ |
694 | WHOOPER R Noun Report Error! | دھماکا چوکڑی کرنے والا ۔رنگ رلیاں منانے والا ۔ |
695 | WHOOPER R Noun Report Error! | نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس ۔ جِس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اُونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے ۔ |