Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | WHOLEHEARTED R Adjective Report Error! | دِل و جان سے آمادہ ۔ پوری کوشش ، توجہ اور خلوص سے کی جانے والی ۔ تن من سے ۔ |
582 | WHOLEHEARTEDLY R Adverb Report Error! | دِلی طَور پَر ۔ تہِ دِل سے ۔ مُخلِصانَہ طَور پَر ۔ |
583 | WHOLEHEARTEDNESS R Noun Report Error! | مُکَمَّل خَلُوص ۔ پُوری تَوَجُہ ۔صَميمِيَت ۔ لَگَن ۔ |
584 | WHOLELY R Adverb Report Error! | پوری طرح سے ۔ مکمل طور پر سراسر ۔ محض ۔ |
585 | WHOLEMEAL R Noun Report Error! | مُکمل غذا ۔ گیہوں یا کِسی اور اناج کا آٹا جِسے چھانا نہ گیا ہو ۔ |