| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 606 | WHOLESOMENESS R Noun Report Error! | صحت بخش ہونا ۔ مفید ہونا ۔ |
| 607 | WHOLEWHEAT R Noun Report Error! | سالم گندم ۔ گندم کا آٹا جِسے چھاتا نہ گیا ہو یا جِس میں سے بھوسی ، چوکر ، میدہ وغیرہ نہ نِکالا گیا ہو ۔ |
| 608 | WHOLLY R Adverb Report Error! | تَمام مِقدار يا حَد تَک ۔ پُورے طَور پَر ۔ |
| 609 | WHOLLY R Adverb Report Error! | پوری طرح سے ۔ بالکل ۔ سراسر ۔ محض ۔ |
| 610 | WHOLLY R Adverb Report Error! | پوری طرح ۔ سارا ۔ |