Sr. | English Words | Urdu Words |
556 | WHOLE LENGTH R Adjective Report Error! | سرتاپا ۔ سروقد ۔ پورے جسم کی (تصویر) ۔ |
557 | WHOLE MAN R Adjective Report Error! | وہ آدمی جس کی جذباتی جمالیاتی استعدادی ادراکی فکری تمام پہلوئوں پر ہمہ گیر تعلیم ہوتی ہو ۔ |
558 | WHOLE MEAL R Noun Report Error! | بے چھنا آٹا ۔ |
559 | WHOLE METHOD R Adjective Report Error! | نفس مضمون کو اجزاء میں تقسیم کرنے کے برعکس بطور کل کے پڑھانے کا طریقہ ۔ |
560 | WHOLE MINDED R
Report Error! | پوری طرح متوجہ پوری دلچسپی رکھنے یا لینے والی ۔ |