Sr. | English Words | Urdu Words |
126 |
MULTI STAGE R Noun
Report Error!
|
کئی مدارج والا ۔ کئی جگہوں والا ۔ کئی سطحوں والا ۔ کثیرالمدارج ۔ |
127 |
GLADSTONE BAG R Noun
Report Error!
|
کئی کھُلنے والے خانوں پَر مُشتَمِل ایک قِسم کا سَفری ہینڈ بیگ ۔ |
128 |
SYNCARP R Noun
Report Error!
|
کئی پتّیوں والے ایک پھّول سے بننے والا مرکب پھل ۔ جیسے سیاہ توت ۔ |
129 |
MULTIDIMENSIONAL R Adjective
Report Error!
|
کئی سمتوں والا ۔ کثیرالاطراف ۔ ہمہ جہت ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیرالابعاد ۔ |
130 |
MOTLEY R Adjective
Report Error!
|
کئی رنگوں والا ۔ بج رنگ ۔ ہمہ رنگ ۔ رنگ برنگ ۔ رنگا رنگ ۔ گونا گوں ۔ |