Sr. | English Words | Urdu Words |
146 |
PESO R Noun
Report Error!
|
کئی لاطینی امریکی ممالک نیز فلی پائین کے معیاری سِکّے کا نام ۔ ایک پیسو کا نوٹ ۔ |
147 |
POLYSEROSITIS R Noun
Report Error!
|
کئی جھلیوں کی سوزش ایک عام قسم کا عارضہ میڈی ٹرے نین فیور کے نام سے موسوم ہے ۔ |
148 |
MULTIPLE R Adjective
Report Error!
|
کئی افراد حصص عناصر یا تعلقات پر مشتمل متعدد منصاعف کثیر العناصر گوناگوں مختلف ۔ |
149 |
MULTINATIONAL R Adjective
Report Error!
|
کئی ملکوں میں پھیلا ہوا کاروبار ۔ بین الاقوامی ۔ کئی ملکوں سے متعلق ۔ یا ان پر مشتمل ۔ |
150 |
MULTIFARIOUS R Adjective
Report Error!
|
کئی قسموں کا ۔ کئی مختلف حصوں سے بنا ہوا ۔ رنگ برنگ ۔ قسم قسم کی ۔ طرح طرح کی ۔ کئی طرح کی ۔ |