Sr. | English Words | Urdu Words |
141 |
TRESTLE WORK R Noun
Report Error!
|
کئی پایوں کے سلسلوں پر مشتمل چوکھٹا جو پُل کے لئے سہارے کا کام دیتا ہے ۔ |
142 |
FIELD SCABIOUS R Noun
Report Error!
|
کئی سال تک بہار دینے والا ایک یو روپی پودا جس کے پھول نیلے بنفشی ہوتے ہیں |
143 |
SECULTETUS BANYAN R Noun
Report Error!
|
کئی کناروں والی پٹی جس میں کامن پنیں استعمال کر کے کنارے بنائے جاتے ہیں ۔ |
144 |
BLUEGRASS R Noun
Report Error!
|
کئی طرح کی سبزی مائل نیلی گھاس میں سے کوئی خصوصاً کنٹکی میں پیدا ہونے والی ۔ |
145 |
SECTIONAL R Noun
Report Error!
|
کئی حصوں میں بٹا ہوا صوفہ جس کو علیحدہ یا ایک ساتھ ملا کر استعمال کر سکتے ہیں ۔ |