Sr. | English Words | Urdu Words |
131 |
The work of many days can be done by the computer in a few minutes
R Phrase
Report Error!
|
کئی دنوں کا کام کمپیوٹر کے زریعے چند منٹوں میں انجام دیا جا سکتا ھے |
132 |
the teacher get bored with teaching the same lessons for years. R Phrase
Report Error!
|
کئی سالوں تک ایک ہی قسم کے اسباق پڑھانے پر اساتذہ بیزار ہوجاتے ہیں۔ |
133 |
GANG PLOW R Noun
Report Error!
|
کئی پھَلوں والا ہَل ۔ ایک مُشتَرکہ فریم جِس میں کئی ہَل لگے ہوۓ ہوں ۔ |
134 |
FATIGUE OF METALS R Noun
Report Error!
|
کئی مرتبہ پٹنے اور کھینچنے کے بعد دھات کا کمزور ہو جانا یا ٹُوٹ جانا ۔ |
135 |
MULTIFID R Adjective
Report Error!
|
کئی حصوں میں بٹا ہوا ۔ کثیر شگاف ۔ شگافوں کے ذریعے کئی حصوں میں منقسم ۔ |