Sr. | English Words | Urdu Words |
136 |
MULTIPARTITE R Adjective
Report Error!
|
کئی حصوں میں منقسم ۔ کثیر الاجزا ۔ کثیر شگافے ۔ زیادہ گہرے شگاف والا ۔ |
137 |
STAATABUND R
Report Error!
|
کئی ملکوں کی انجمن یا لیگ جس میں ہر ملک کی خود مختاری بر قرار رہتی ہے ۔ |
138 |
SYNCHRONIZED SWIMMING R Noun
Report Error!
|
کئی آدمیوں کا موسیقی کے ساتھ ساتھ یکساں ہاتھ پاوں چلا کر تیرنے کا عمل ۔ |
139 |
MANY-SIDED R Adjective
Report Error!
|
کئی اطراف والا ۔ کَثیرُالجہت ۔ ہَمَہ گیر ۔ بُہَت سی صَلاحیتوں کا مالک ۔ |
140 |
MULTI WAY R Noun
Report Error!
|
کئی طریقے ترسیل رکھنے والا ۔ مختلف ذرائع والا ۔ کئی ذرائع سے عمل پیرا ۔ |