| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 651 |
ACTUS NON FACIT REUM, NISI MENS SIT REA R Noun
Report Error!
|
کوئی عمل اس وقت تک جرم نہیں ہے جب تک کہ نیت مجرمانہ نہ ہو ۔ |
| 652 |
BASHYLE R Noun
Report Error!
|
کوئی مادہ جو آکسیجن سے ملکر کسی نمک کا بنیادی جزو بن جاۓ ۔ |
| 653 |
SATISFIER R Adjective
Report Error!
|
کوئی تجربہ صورت حال یا مہیج جو اطمینان دلانے والا ہو ۔ |
| 654 |
SIT ON ONE.S HANDS R Verb
Report Error!
|
کوئی عمل نہ کرنا ۔ کوئی کام نہ کرنا ۔ تحسین سے گریز کرنا ۔ |
| 655 |
GRIST FOR ONE,S MILL R
Report Error!
|
کوئی چیز جِسے اپنے لیے فائدہ مَند یا مُفید بنایا جاسکے ۔ |