| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 806 |
TUBEROUS ROOT R Noun
Report Error!
|
کوئی دبیز مغز دار جڑ جو بصلہ کے مانند ہو لیکن اس میں کلیاں اور پتے نہ ہوں ۔ |
| 807 |
GAMETOCYTE R Noun
Report Error!
|
کوئی خُلیہ جو ایک یا دو جرثومی خلیوں میں تبدیل ہونے کے عمل سے گُزر رہا ہو ۔ |
| 808 |
a natural disaster is a sudden overwhelming and unforeseen event R Phrase
Report Error!
|
کوئی اچانک بہت بڑااوران دیکھی قوت سےہونےوالاواقعہ،قدرتی آفت کہلاتاہے |
| 809 |
DISPERSANT R Noun
Report Error!
|
کوئی عامل جو کِسی واسطے میں ذرات کو مُنتشر کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
| 810 |
ANSILINE R Noun
Report Error!
|
کوئلے سے حاصل ہونے والا چکنا مرکب جو سڑن روک رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |