| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 701 |
NEEDLE GAME R Noun
Report Error!
|
کوئی کانٹے کا مُقابلہ جِس میں ذاتی بیر یا حسد بھی داخل ہو جاۓ ۔ |
| 702 |
TO HAVE NOTHING TO DO WITH R
Report Error!
|
کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔ دور رہنا ۔ کسی کے ساتھ معاملہ نہ رکھنا ۔ |
| 703 |
HEAD R Noun
Report Error!
|
کوئی آدمی یا جانور جسے محض عدد کے طور پر استعمال کیا جائے ۔ |
| 704 |
CHLOROPHYTE R Noun
Report Error!
|
کوئی پودا جس میں مستقل ارتقاء اور سبز حصہ یا توسیع ہوتی رہی ہو ۔ |
| 705 |
EXTERNAL CONDITIONS OF LEARNING R Adjective
Report Error!
|
کوئی بھی خارجی محرک یا کمک دہی جو فرد میں رد عمل کا باعث ہو ۔ |