| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 676 |
ALSO RAN R
Report Error!
|
کوئی شَخص يا مُقابلَہ کَرنے والا ۔ مُقابلے باز ۔ لَڑاکا ۔ |
| 677 |
LACHRYMATOR R Noun
Report Error!
|
کوئی بیرونی شے جِس سے آنکھ میں کھٹک پیدا ہو کر آنسو نِکلیں ۔ |
| 678 |
SERPENTINE VERSE R Noun
Report Error!
|
کوئی مصرعہ یا موزوں عبارت جو کسی لفظ سے چل کر اسی پر ختم ہو ۔ |
| 679 |
TIME SIGNAL R Noun
Report Error!
|
کوئی قابل سماعت اشارہ ( خصوصاً نشریات میں ) یا وقت کا اعلان ۔ |
| 680 |
BREAK WATER R Noun
Report Error!
|
کوئی بند یا پشتہ جو پانی کی لہروں کی روک کے لیے بنایا گیا ہو ۔ |