| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 816 |
HOPPER CAR R Noun
Report Error!
|
کوئلہ، سیمنٹ، وغیرہ لے جانے والا ڈبہ ۔ جس کے نیچلے حصے میں سوراخ ہوتا ہے ۔ |
| 817 |
POLYPARY R Noun
Report Error!
|
کوئی واحِد مرجانی جانور ۔ سلعہ مخاطی ، بلغمی جھلّی میں خفیف بے ضرر اُبھار ۔ |
| 818 |
ADMITTED ASSET R
Report Error!
|
کوئی جائداد جو تصفیہ حساب یعنی دیوالیہ ہونے کے موقع پر قدر و قیمت رکھتی ہو ۔ |
| 819 |
PRINCESS REGENT R Noun
Report Error!
|
کوئی شہزادی جِسے وقتی طور پر نائب السلطنت یا نِگران حکومت مُقرّر کیا جاۓ ۔ |
| 820 |
AREOLATION R Noun
Report Error!
|
کوئی چھوٹی سی جَگَہ يا مُقام جو رَنگ بَناوَٹ ميں باقی جَگہ سے مُختَلِف ہو ۔ |