| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 586 |
ZOOMETER R Noun
Report Error!
|
کوئی جانور جس کی آبادی میں مسلسل متوازی کمی وبیشی ہوتی رہتی ہے ۔ |
| 587 |
A BITTER PILL TO SWALLOW R Adjective
Report Error!
|
کوئی نا خوشگوار چیز جو قبول کرنی پڑے ۔ کڑوی گولی جو نگلنی پڑے ۔ |
| 588 |
SOLID SOLUTION R Noun
Report Error!
|
کوئی ٹھوس مادّہ جس میں کوئی دوسرا مادّہ ہموار طور پر ملا جلا ہو ۔ |
| 589 |
READ THE RIOT ACT TO R
Report Error!
|
کوئی غَلَط کام کَرنے سے رُک جانے کی ہَدايت کَرنا يا حُکَم دينا ۔ |
| 590 |
SYNTAGMA R Noun
Report Error!
|
کوئی لفظ یا فقرہ جو ترکیب نحوی کا جزو ہو ۔ بیانات کا مرتب مجموعہ ۔ |