| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 701 |
MARBLING R Noun
Report Error!
|
کوئی نِشان جو رَگ دار مَرمَر سے مُشابَہ ہو ۔ نَقلی مَرمَر کو رَنگنے کا عمَل ۔ |
| 702 |
QUINQUAGENARIUM R Adjective
Report Error!
|
کوئینک ایجی نیریئم ۔ ایسا فرد جس کی عمر ۵۰ سال سے زائد اور ۶۰ سال سے کم ہو ۔ |
| 703 |
THROW A MONKEY WRENCH IN THE WORKS R Verb
Report Error!
|
کوئی ایسا کام کرنا جو مشکلات کا سبب بنے یا کسی کے تمام منصوبوں پر پانی پھیر دے ۔ |
| 704 |
WHIST DRIVE R Noun
Report Error!
|
کوئی سماجی تقریب جِس کے دوران میں وقتاً فوقتاً ساتھی ادل بدل کر وسٹ کھیلا جاۓ ۔ |
| 705 |
SALT PAN R Noun
Report Error!
|
کوئی برتن یا گڑھا جہاں سمندری پانی بھرا ہو اور اسے خُشک کر کے نمک حاصِل کیا جاۓ ۔ |