| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 806 |
No soul knows what peace and joy lie hidden from them as reward for what they have done[Q 32-17] R Holy Quranic
Report Error!
|
کوئی متنفس نہیں جانتا کہ اُن کے لئے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے۔ یہ ان اعمال کا صلہ ہے جو وہ کرتے تھے |
| 807 |
nothing shall be legitimate to a muslim which belongs to a fellow muslim unless it was given freely and willingly R Phrase
Report Error!
|
کوئی چیزایک مسلمان کےلیےجائزنہیں ہوگی جواس کےکسی ہم مسلم کی ملکیت جب تک کہ وہ اس کوآزادی سےاوررضامندی سےنہ دے |
| 808 |
COACHWOOD R Noun
Report Error!
|
کوئی درخت جِس سے فرنیچر کی لکڑی حاصِل کی جاۓ خصوصاً قریب قریب رگوں والا جو الماریاں وغیرہ بنانے کے لیے موزوں ہے ۔ |
| 809 |
CHARGES ON ASSETS
R
Report Error!
|
کوئی لیمیٹڈ کمپنی اگر وقت مقررہ پر قرض خواہوں کو قرض ادا نہ کرے تو اُس کی جائیداد سے قرضہ وصول کرنے کو charges on assetsکہتے ہیں ۔ |
| 810 |
WHOEVER SAYS SOMETHING AGAINST THE SON OF MAN CAN BE FORGIVEN. BUT WHOEVER SPEAKS AGAINST THE HOLY SPIRIT WILL NOT BE FORGIVEN.[LUKE 12-10] R Holy Biblical
Report Error!
|
کوئی بھی ابن آدم کےخلاف باتیں کرےتووہ معاف
کیاجاسکتاہےلیکن اگرکوئی روح القدس کےخلاف
کہےتووہ معاف نہیں کیاجائےگا۔ |