| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 621 |
RE-RELEASE R Noun, Verb
Report Error!
|
کوئی فِلم دوبارہ جاری کرنا ۔ پھر سے نُمائش یا فروخت کے لیے پیش کرنا ۔ |
| 622 |
INVENTION R
Report Error!
|
کوئی نئی مصنوعہ جس کے حقوق محفوظ کرا ليے جائیں ۔ ایجاد ۔ اختراع ۔ |
| 623 |
COINTISE R Noun
Report Error!
|
کوئی چیز جو بطور علامت یا نشان پہنی جاۓ جیسے گلوبند یا رومال وغیرہ ۔ |
| 624 |
SPEC R Noun
Report Error!
|
کوئی کاروباری مہم یا منصوبہ ۔ کار منصبی یا منصوبے کی تفصیل ۔ توضیح ۔ |
| 625 |
HYDROGENASE R Noun
Report Error!
|
کوئی خامرہ جو ہائیڈروجن کی تکسید اور پروٹونوں کی تخفیف میں معاون ہو ۔ |