| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 671 |
POLYPARY R Noun
Report Error!
|
کوئی واحِد مرجانی جانور ۔ سلعہ مخاطی ، بلغمی جھلّی میں خفیف بے ضرر اُبھار ۔ |
| 672 |
ADMITTED ASSET R
Report Error!
|
کوئی جائداد جو تصفیہ حساب یعنی دیوالیہ ہونے کے موقع پر قدر و قیمت رکھتی ہو ۔ |
| 673 |
PRINCESS REGENT R Noun
Report Error!
|
کوئی شہزادی جِسے وقتی طور پر نائب السلطنت یا نِگران حکومت مُقرّر کیا جاۓ ۔ |
| 674 |
AREOLATION R Noun
Report Error!
|
کوئی چھوٹی سی جَگَہ يا مُقام جو رَنگ بَناوَٹ ميں باقی جَگہ سے مُختَلِف ہو ۔ |
| 675 |
ENFANT TERRIBLE R Noun
Report Error!
|
کوئی شخص جو اپنی نادانی کی حرکتوں یا بے مہار پن سے خجات یا زحمت کا باعِث بنے ۔ |