| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 76 | ACANA R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کا ایک درخت جس کی لکڑی قیمتی ہوتی ہے ۔ |
| 77 | ACANTH R Noun Report Error! | خار دار پودوں کی ایک جنس ۔ طابقتہ الشوک ۔ شوکتہ الیہود ۔ ایسے درختوں کا نقش جو یونانی وضع کی عمارت میں خوبصورتی کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ |
| 78 | ACANTHA R
Report Error! | ریڑھ ۔ |
| 79 | ACANTHA R Noun Report Error! | ریڑھ کے مسہرے ۔ آبھرا ہوا ہونا ریڑھ کی ہڈی ۔ |
| 80 | ACANTHA R Noun Report Error! | پودے کا کاٹنا ۔ جانوَر کی ريڑھ ۔ مُہرَہ پُشت ۔ خار دار ۔ |