| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 271 | ACCELERATOR R Noun Report Error! | ایکسیٹریٹر ۔ ہارڈ ویئر کا ایک ایسا آلہ یا ڈیوائس جو ایک یا ایک سے زائد سب سسٹمز کے آپریشن کی رفتار بڑھاتا ہے ۔ |
| 272 | ACCELERATOR R Noun Report Error! | تیز کرنے والا ۔ رفتار بڑھانے والا ۔ عاجل ۔ اضافہ کرنے والا ۔ |
| 273 | ACCELERATOR R Noun Report Error! | ایکسی لیٹر ، مُسرع ۔ کِسی گاڑی کی رفتار تیز تر کرنے کا آلہ ۔ |
| 274 | ACCELERATOR CARD R Noun Report Error! | ایکسیلیریٹر کارڈ ایک پرنٹڈ سرکٹ بورڈ جو کمپیوٹر کے مائیکرو پروسیسر کی جگہ استعمال ہوتا ہے ۔ نتیجے کے طور پر تیز رفتار کارکردگی حاصل ہوتی ہے ۔ |
| 275 | ACCELERATOR FACTOR R Noun Report Error! | جمنا |