| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2826 | ACTINIDE ELEMENT R Noun Report Error! | ایکٹی نائیڈ عنصر ۔ |
| 2827 | ACTINIDE SERIES R Noun Report Error! | (کيمِيا) شُعاعی سِلسِلَہ ۔ تابکار عناصَر کا ايک گِروہ ۔ |
| 2828 | ACTINIDES R Noun Report Error! | ایکٹینائیڈز۔انہیں ایکٹینون بھی کہتے ہیں۔ |
| 2829 | ACTINIDES R
Report Error! | مندرجہ ذیل پندرہ عناصر کو اجتماعی طور پر ایکٹینائیڑز کہا جاتا ہے ۔ایٹینئم ، تھوریم ، پرو ٹیکٹینئم ، یورنیئیم ، نیپٹونئیم ، پلوٹونیئم ، فرمیئم ، مینڈیلیونئم ، نوبلئیم اور لارنسیئم 5f لینتھے نائیڈز کے مشابہہ ہیں ۔ ۔ فطری طور پر تابکار اور ریموٹ کنڑول کے ذریعے زیر عمل لائے جاتے ہیں ۔ |
| 2830 | ACTINIFORM R Adjective Report Error! | شُعاعِيَہ ۔ لالَہ دَرِيائی ۔ عَقيقُ البَحَر سے مِلتا جُلتا ۔ تابکاری صُورَت ميں ۔ شُعاع دار ۔ |