| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 456 | ACCESS NUMBER R Noun
 Report Error!
 | ایکسیس نمبر ۔ ایک آن لائن سروس تک رسائی حاصل کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والا ٹیلیفون نمبر  ۔ | 
| 457 | ACCESS PATH R Noun
 Report Error!
 | ایکسیس نمبر  ۔ سرچ پاتھ دیکھئے  ۔ | 
| 458 | ACCESS POINT R Noun
 Report Error!
 | ایکسیس پوائنٹ ۔ ایک وائرلیس لوکل ایریا نیٹ ورک  (ایل اے این ) کا ٹرانسیور جو اسے تار والے نیٹ ورک سے منسلک کرتا ہے ۔ | 
| 459 | ACCESS PRIVILEGES R Noun
 Report Error!
 | ایکسیس  پریو یلج ۔ کسی نیٹ ورک سرور  پر کسی خاص صارف کو ایک  سسٹم  ریسورس میں آپریشنز  کے لیے دی جانے والی اجازت ۔ | 
| 460 | ACCESS PROVIDER R Noun
 Report Error!
 | ایکسیس  پرووائیڈر  ۔ آئی ایس پی دیکھئے  ۔ |