| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3331 | ACUTE R
Report Error! | حاد پھوڑا عام پھوڑا ۔ |
| 3332 | ACUTE R
Report Error! | شدید ذہین حساس ہوشیار ۔ |
| 3333 | ACUTE R
Report Error! | نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو |
| 3334 | ACUTE R Adjective Report Error! | نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ |
| 3335 | ACUTE R Adjective Report Error! | ایک دم سے لاحق ہونے والے مرض کے لیے استعمال ہونے والا لفظ جس کی علامات شدید ہوتی ہیں ۔ |