| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1556 |  ACHEULIAN R Noun, Adjective Report Error! | یورپ وغیرہ کے قدیم حِجری عہد سے مُتعلِق ۔ | 
| 1557 |  ACHIAMYDEOUS R Adjective Report Error! | (نَباتِيات) بے کاسَہ کٹوری کے وہ پھُول جو بے خول ہوتے ہيں ۔ | 
| 1558 |  ACHICK TEST R Adjective Report Error! | ایک ٹیسٹ  جو کسی  شخص کی  خناق  کی جانب  تاثر  پذیری   یا عدم  تاثر  کا اندازہ  لگانے  کی  خاطر  کیا جاتا  ہے  ۔ | 
| 1559 |  ACHIEVABLE R Adjective Report Error! | پانے کے لائق ۔ قابِلِ حُصُول ۔ قابِلِ تَکميل ۔ | 
| 1560 |  ACHIEVABLE ACHIEVE R Adjective Report Error! | انجام دینے کے قابل ۔ حاصل کرنے کے قابل ۔ مکمل کرنے کے قابل ۔ بامراد ہونے کے قابل ۔ پا لینے کے قابل ۔ حصول کے قابل ۔ |