Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | AUSTRALOID R Adjective Report Error! | آسٹريلِيا جَنُوبی ايشيا اور جَنُوبی بحرُالکاہَل کے اصلی باشِندوں پَر مُشتَمِل نَسَل يا گِروہ ۔ |
612 | AUSTRALOPITHECINE R Adjective Report Error! | آسٹرل اوپتھی ۔ ابتدائی حیوانوں کے فوسلز جو افریقہ میں پائے گئے ہیں ۔ اندازہ ہے کہ یہ ۵ سے ۱۰ ملین سال قدیم ہیں ۔ یہ ابتدائی حیوان اعلیٰ سیدھے ہو کر چلتے تھے اور ان کے دانت تھے ۔ |
613 | AUSTRALOPITHECUS R Noun Report Error! | دو ٹانگوں والے اِس نام کی نسل میں سے کوئی بندر جو اب ناپید ہے ۔ |
614 | AUSTRALORP R Noun Report Error! | سِياہ رَنگ کی آسٹريلوی مُرغِيوں کی زِيادہ انڈے دينے والی گھَريلو نَسَل ۔ |
615 | AUSTRIAN R Adjective Report Error! | آسٹَريا کا رہنے والا ۔ آسٹَريا کی جَرمَن بولی ۔ |