Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | AU LOS R Noun Report Error! | ایک یونانی آلہ موسیقی ۔ |
12 | AU NATUREL R Adjective Report Error! | فِطری حالَت ميں ۔ سادگی سے پَکا ہُوا ۔ کَچا پَکّا ۔ |
13 | AU PAIR R Noun Report Error! | نوجوان بیرونی فرد خصوصاً لڑکی جو کمرے ، کھانے اور جیب خرچ کے عوض گھریلو کام کاج کرے خصوصاً زبان سیکھنے کے لیے آنے والی ۔ |
14 | AU PIED DE LA LETTRE R Adverb Report Error! | لفظ بہ لفظ ۔ لفظاً ۔ لفظی یا حقیقی معنوں میں ۔ |
15 | AU REVOIR R Noun, Interjection Report Error! | خدا حافِظ ۔ رخصت کے بول ۔ |