Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | AUJI R Name Report Error! | اوجی: بلندی ۔ بلند اقبال۔ خوشحال ۔ |
332 | AUK R Adjective Report Error! | آک ۔ بطخ جیسے بحری پرندے ان کے پر چھوٹے رنگ سفید اور سیاہ ہوتا ہے ۔ |
333 | AUK R Noun Report Error! | آک ۔ شَمالی نِصَف کُرّہ کے زِيادَہ سَرد علاقوں ميں پائے جانے والے تيراک پَرِندوں کا نام ۔ |
334 | AUK GREAT R Adjective Report Error! | آک گریٹ ۔ آک کبیر ۔ تیز منقار آک ۔ ۱۸۴۴ کے بعد معدوم ہو چکا ہے ۔ |
335 | AUKLET R Noun Report Error! | آقچَہ ۔ بحرُ الکاہَل شُمالی کے چھوٹے آک پَرِندوں ميں سے ايک ۔ |