| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 426 | AURICLE R
Report Error! | دل کے دو بطن یا خانے ۔ |
| 427 | AURICLE R
Report Error! | دل کے دو بطن یا خانے ۔ |
| 428 | AURICLE R Adjective Report Error! | آریکل ۔ بیرونی کان ۔ دل کے بالائی خانوں میں سے ایک جوور یدوں سے خون وصول کرتا ہے اور اسی کو وینٹریکل میں داخل کرتا ہے ۔ مچھلی کا ایک ہی آریکل ہوتا ہے لیکن صدفیوں اور چہار پائے فقاریہ حیوانوں میں دو آریکل ہوتے ہیں ۔ کچھ پودوں میں پتوں کی بنیاد پر دونوں طرف نمودار ہونے والے کان نما زائدے ۔ |
| 429 | auricle R Phrase Report Error! | گوش بین : لاطینی لفظ آرس بمعنی کان اور یونانی لفظ سکوپین بمعنی جانچنا سے مرکب اصطلاح ۔ |
| 430 | AURICLE R Adjective, Latin Report Error! | اذین ۔ لالہ گوش ۔ بیرُونی کان ۔ پَنّا ۔ بیرُونی کان کا باہر والا حِصّہ |