Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | AUTOMAT R Verb Report Error! | خود کار مشین ۔ کوئی خود کار مشین جس میں سکے یا مناسب ٹوکن ڈالنے پر کھانے کی چیزیں خود بخود باہر آ جاتی ہیں ۔ |
1052 | AUTOMATA THEORY R Noun Report Error! | آٹومیٹ تھیوری ۔ کمپیوٹنگ پروسیسر ، ان کی حدود اور صلاحتوں کا مطالعہ ۔ یعنی کہ کیسے ایک سسٹم ان پٹ وصول کر کے اسے پروسیس کرتا ہے اور کس طرح آﺅٹ پٹ پیدا کرتا ہے ۔ |
1053 | AUTOMATE R Verb Report Error! | خُود کاری کی طَرَف لے آنا ۔ خُود کار بنا دینا۔ |
1054 | AUTOMATE R
Report Error! | خود کار ہونا ۔ |
1055 | AUTOMATE AFFICE R Noun Report Error! | آٹوم یٹڈ آفس ۔ یہ وسیع اصطلاح ہے جسے ایک آفس کو حوالہ دینے کے لیے استعمال کرتے ہیں ، جہاں کوئی بھی کام کمپیوٹر ز ، ٹیلی کمیونیکیشن خصوصیات اور دوسرے الیکٹرونک آلات سے انجام دیا جائے ۔ |